بریکنگ
جتوئی میں بھی برما میں ہونے والی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام ف نے تاریخی ریلی نکالی. ریلی جامعہ مسجد فاروقیہ سے شروع ہو کر چوک نوریہ فردیہ پر اختتام پذیر ہوئی ریلی میں مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام ف کے مرکزی رہنما مولانا یحیی عباسی دیگر رہنماوءں نے کہا حکومت پاکستان برما سے ہر قسم کے سفارتی تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرے اور مظلوم مسلمانوں کا قتل عام فوری طور پر بند کرائے انہوں نے عالمی برادری سے بھی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیاسپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔جتوئی میں بھی برما میں ہونے والی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام ف نے تاریخی ریلی نکالی. ریلی جامعہ مسجد فاروقیہ سے شروع ہو کر چوک نوریہ فردیہ پر اختتام پذیر ہوئی ریلی میں مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام ف کے مرکزی رہنما مولانا یحیی عباسی دیگر رہنماوءں نے کہا حکومت پاکستان برما سے ہر قسم کے سفارتی تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرے اور مظلوم مسلمانوں کا قتل عام فوری طور پر بند کرائے انہوں نے عالمی برادری سے بھی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیاسپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

جتوئی میں بھی برما میں ہونے والی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام ف نے تاریخی ریلی نکالی. ریلی جامعہ مسجد فاروقیہ سے شروع ہو کر چوک نوریہ فردیہ پر اختتام پذیر ہوئی ریلی میں مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام ف کے مرکزی رہنما مولانا یحیی عباسی دیگر رہنماوءں نے کہا حکومت پاکستان برما سے ہر قسم کے سفارتی تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرے اور مظلوم مسلمانوں کا قتل عام فوری طور پر بند کرائے انہوں نے عالمی برادری سے بھی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا