امیدوار قانون ساز اسمبلی شاداب سکندر ایڈووکیٹ پر قسمت کی دیوی مہربان

پندکاری سہنسہ کی معروف شخصیت راجہ فیاض خان حال مقیم برطانیہ کی شاداب سکندر ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ خان ہاؤس کھوئی رٹہ آمد

الیکشن کمپین کیلیے دس پراڈو گاڑیاں اور ایک کروڑ تیس لاکھ روپے انتحابی فنڈ دینے کا اعلان