KHUIRATTA AZADKASHMIR کھوئی رٹہ آزادکشمیر:اسسٹنٹ کمشنر کھوئی رٹہ علی اصغرنے کھوئی رٹہ کے تمام پٹرول پمپ کا معائنہ کیا اور پیمانے کے ساتھ باقاعدہ طور پر پٹرول اور ڈیزل کی مقدار کا جائزہ بھی لیا # النور نیوز # ALNOOR NEWS