خبر · فیس بک
چیئرمین یونین کونسل کھوئی رٹہ افتخار اعظم راجہ کا کہنا ہے کہ بچوں کا تعلیمی سیشن خطرے میں پڑا ہوا ہے نئے سیشن کو شروع ہوۓ ایک ماہ گزر گیا ابھی تک کتب بھی بچوں کی مارکیٹ سے نہ مل سکی اعلی حکام وزیر تعلیم اسکولز و کالجز سیکرٹری تعلیم سے دردمندآنہ عاجزانہ گزارش ہے کہ خدا راہ بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ نہ کریں
1 / 1



