تصویر · فیس بک
سیری گریالہ ، اینکر پرسن عاقب عابد کی فیرسٹر محمد صدیق صاحب اور سینئر نائب صدر پی پی پی دبئی گلف چوہدری اورنگزیب صاحب سے ملاقات دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں ، نائب صدر گلف چوہدری اورنگزیب کا کہنا تھا کے پاکستان پیپلز پارٹی ہی حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کر سکتی ہے، موجودہ حکومت نے مہنگائی کر کے عوام کا جینا مشکل کر دیا، پیپلزپارٹی کا ہمیشہ سے جو نعرہ ہے روٹی کپڑا مکان کا ان شاء اللہ پیپلز پارٹی اس نعرے کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گئی مزید فیرسٹر صدیق صاحب کا کہنا تھا کے آمدہ الیکشن میں ہمارا گاوں سیری گریالہ پیپلزپارٹی پارٹی کے لئے مضبوط قلعہ ثابت ہو گا، ملاقات انتہائی خوشگوار خیالات اور تاثرات پر اختتام پذیر ہوئی




