امید وار برائے قانون ساز اسمبلی پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ 6 کھوئیرٹہ راجہ شاداب سکندر ایڈووکیٹ صاحب کی طرف سے ستائیس رمضان المبارک بروز جمعہ، 28 مارچ 2025 کو دی گرینڈ مارکی بالمقابل رمضان میموریل المشہور ڈاکٹر مہربان ہسپتال، بائی پاس روڈ کھوئی رٹہ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا ہے۔ جس میں پارٹی ذمہ داران و کارکنان سمیت ہر عام و خاص کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

جزاک اللہ

#مضبوط_قیادت_مضبوط_عوام#