سردار عتیق احمد خان کا کہنا ہے کہ میرا فاروق حیدر خان سے کوئی اختلاف نہیں، لیکن ان کو ہمیشہ میرے سے اختلاف رہا، 90 کی دہائی میں کہا کرتے تھے اب مسلم کانفرنس ختم ہو جانی چاہیے #alnoornews