آج بروز جمعہ، شام نماز عصر کے بعد برادر محمد شبیر حسین مغل، جو کھوئیرٹہ سے براستہ بھیال گیاہیں کوٹلہ جا رہے تھے، ان کی درج چیزے گم ہو گی ہیں
ایک لفافے میں درج ذیل اشیاء موجود تھیں:
شاپر کے اندر بلیک جیکٹ اور پرنا
گھڑی اور پن
چار شناختی کارڈز (اپنا اور اہلِ خانہ کے)
اپنا برونی ملک کا ڈرائیونگ لائسنس
دو عدد ATM کارڈز
تقریباً 90,000 روپے نقدی
کچھ دیگر اہم دستاویزات
بارش کے سبب موٹر سائیکل کے سیفٹی گارڈ کے ساتھ لگاۓ ہوے تھے،براستہ بیال پل سے گیائیں گلی کے درمیان کہیں گر گیں ہیںپ۔
براہ کرم، اگر کسی کو یہ موجود اشیاء ملیں تو ان براے مہربانی ان نمبرز پر رابطہ کریں:
📞 0329-8649026
📞 0345-1351330




