بریکنگ
کشمیر الیکشن میں جادو کا کھیل دکھایا گیا ایسی خوفناک دھاندلی کی گئی کہ رونگٹے کھڑے ہو گئے, راجہ پرویز اشرفن لیگ نے کشمیر انتخابات میں عوام کو مارا، اس کا برا حال کیا، ان کو زخمی کیا، ان پر چڑھائی کی، پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال دیا، ان کے پولنگ اسٹیشن پر قبضہ کر لیا، اور ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ پریزائیڈنگ آفیسر دو لڑکوں سے ن لیگ کے حق میں ٹھپے لگوا رہا ہے۔ ن لیگ نے اس طرح مینڈیٹ لیا ہے۔ن لیگ والوں نے اپنے ہاتھوں سے ٹھپے لگائے ، جہاں 25 فیصد سے زیادہ ٹرن آؤٹ نہیں وہاں 90 فیصد کیسے ہو گیا؟ راجہ پرویز اشرفکشمیر الیکشن میں جادو کا کھیل دکھایا گیا ایسی خوفناک دھاندلی کی گئی کہ رونگٹے کھڑے ہو گئے, راجہ پرویز اشرفن لیگ نے کشمیر انتخابات میں عوام کو مارا، اس کا برا حال کیا، ان کو زخمی کیا، ان پر چڑھائی کی، پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال دیا، ان کے پولنگ اسٹیشن پر قبضہ کر لیا، اور ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ پریزائیڈنگ آفیسر دو لڑکوں سے ن لیگ کے حق میں ٹھپے لگوا رہا ہے۔ ن لیگ نے اس طرح مینڈیٹ لیا ہے۔ن لیگ والوں نے اپنے ہاتھوں سے ٹھپے لگائے ، جہاں 25 فیصد سے زیادہ ٹرن آؤٹ نہیں وہاں 90 فیصد کیسے ہو گیا؟ راجہ پرویز اشرف

تلاش

تلاش