خبر · فیس بک
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپور جناب ڈاکٹر فدا حسین راجہ نے اپنے آفس میں #کورونا_وائرس کے متعلق آفیسران کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کورونا وائرس کی موجودہ صورت حال اور اقدامات کا از سر نو جائزہ لیا گیا۔ اس وقت کورونا وائرس کے 6 کیس مثبت آئے ہیں۔ جن میں میرپور کے 4 اور بھمبر کے ٢ کیس مثبت آئے ہیں۔
میرپور کا پہلا کیس ایران سے لائے گئے زائرین کا تھا جو کہ پہلے دن سے قرنطینہ میں ہے۔ میرپور میں کا دوسرا کیس برطانیہ پلٹ شہری کا مثبت آیا جو چند روز پہلے برطانیہ سے بنگڑیلہ میرپور…
۲۳۳۵ دن قبل