تصویر · فیس بک
تقریباً پانچ برس تک نیشنل ٹی وی کا حصہ رہنا میرے لیے باعثِ مسرت رہا۔ جن تمام لوگوں نے اس سفر میں میرا ساتھ دیا، میں ذاتی طور پر ان کا شکریہ ادا کر چکا ہوں۔
’’ہنسنا منع ہے‘‘ کے ناظرین نے جس محبت سے نوازا، اسے میں کبھی فراموش نہیں کر سکوں گا، تابش ہاشمی
۱۸ دن قبل