بریکنگ
اسلام آباد:آزادکشمیر انتخابات کے تیسرامرحلہ کے 4اہم حلقوں میں آج پیر کے روز پولنگ ہوگی جہاں موجودہ وزیراعظم فیصل راٹھور سمیت 3سابق وزرائے اعظم کے سیاسی مستقبل کا بھی فیصلہ ہوگا۔سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، مسلم کانفرنس کے سربراہ اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان جبکہ موجودہ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور مختلف حلقوں سے انتخابی میدان میں موجود ہیں۔ان تینوں کے لیے یہ انتخاب محض ایک نشست جیتنے کی جنگ نہیں بلکہ سیاسی ساکھ، عوامی مقبولیت اور مستقبل کی سیاست کا بڑا امتحان بھی قرار دیا جا رہا ہے۔باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پہلے انتخابات ہوں گے، پولنگ کا سامان پاک فوج کی سکیورٹی میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر7 نشستیں خالی ہونے کے باوجود آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا، جس میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کا انتخاب ہوگا، طارق فضل چوہدری۔مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملد رآمد ضروری ہے ، امیر مقاممظفر آباد : آزاد جموں و کشمیر کے چیف (ریٹائرڈ) الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ ضلع باغ اور حویلی میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کا عمل فوج کی زیرِ نگرانی جاری ہے۔انتخابی سامان کی ترسیل کے دوران سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں اور پاک فوج کی نگرانی میں سامان کو مقررہ مقامات تک منتقل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ووٹ عوام کا جمہوری حق اور ایک امانت ہے، جس سے اس کے حق ار تک پہنچایا جائے گا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انتخابی عمل کو شفاف، منصفانہ اور پُرامن انداز میں مکمل کرنا الیکشن کمیشن آف آزاد کشمیر کی بنیادی ذمہ داری ہے۔جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے باغ اور حویلی کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے تبدیلی کے عمل کو مکمل کریں۔چیف الیکشن کمشنر کے مطابق باغ اور حویلی کی چار نشستوں پر پہلے انتخابی عمل مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پونچھ اور سدھنوتی میں انتخابات آخری مراحل میں کروائے جائیں گےباغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پہلے انتخابات ہوں گے، پولنگ کا سامان پاک فوج کی سکیورٹی میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرآزاد کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل اور سازگار ماحول بنانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔ اس معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے پاکستان پیپلزپارٹی سے رابطے بڑھا د ئیے ہیں۔ذرائع کے مطابق کل ہونے والے انتخابات کے بعد انتخابی عمل کو مکمل تصور کیا جائے گا جبکہ باقی رہ جانے والی نشستوں پر بعد میں ضمنی انتخابات کرائے جائیں گے۔موجودہ صورتحال میں پیپلزپارٹی کا سیاسی اور آئینی کردار خاص اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے موجودہ اسپیکر چوہدری لطیف اکبر قائم مقام صدرِ ریاست کی ذمہ داریاں بھی انجام دے رہے ہیں۔آئینی طور پر نئی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس صدرِ ریاست نے طلب کرنا ہے جبکہ اسپیکر اسمبلی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نو منتخب ارکان سے حلف لیں گےچوہدری لطیف اکبر کا تعلق پاکستان پیپلزپارٹی سے ہے، جس کے باعث نئی اسمبلی کا اجلاس بلانے، ارکان کی حلف برداری، اسپیکر کے انتخاب اور بعد ازاں حکومت سازی کے مرحلے میں پیپلزپارٹی کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔سردارایاز صادق کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات:ذرائع کے مطابق اسی سیاسی صورت حال کے تناظر میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ملاقات میں آزاد کشمیر کی مجموعی انتخابی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس کے علاوہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان حالیہ دنوں میں پیدا ہونے والی سیاسی کشیدگی، کالعدم ایکشن کمیٹی کے دھرنے اور انتخابات کے بعد حکومت سازی کے آئندہ مرحلے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتوں کے درمیان رابطوں کا مقصد آزاد کشمیر میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنا اور نئی حکومت کی تشکیل کیلئے اتفاق رائے پیدا کرنا چاہیےضلع باغ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا پاکستان آزاد کشمیر کے بغیر نامکمل ہےاسلام آباد:آزادکشمیر انتخابات کے تیسرامرحلہ کے 4اہم حلقوں میں آج پیر کے روز پولنگ ہوگی جہاں موجودہ وزیراعظم فیصل راٹھور سمیت 3سابق وزرائے اعظم کے سیاسی مستقبل کا بھی فیصلہ ہوگا۔سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، مسلم کانفرنس کے سربراہ اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان جبکہ موجودہ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور مختلف حلقوں سے انتخابی میدان میں موجود ہیں۔ان تینوں کے لیے یہ انتخاب محض ایک نشست جیتنے کی جنگ نہیں بلکہ سیاسی ساکھ، عوامی مقبولیت اور مستقبل کی سیاست کا بڑا امتحان بھی قرار دیا جا رہا ہے۔باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پہلے انتخابات ہوں گے، پولنگ کا سامان پاک فوج کی سکیورٹی میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر7 نشستیں خالی ہونے کے باوجود آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا، جس میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کا انتخاب ہوگا، طارق فضل چوہدری۔مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملد رآمد ضروری ہے ، امیر مقاممظفر آباد : آزاد جموں و کشمیر کے چیف (ریٹائرڈ) الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ ضلع باغ اور حویلی میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کا عمل فوج کی زیرِ نگرانی جاری ہے۔انتخابی سامان کی ترسیل کے دوران سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں اور پاک فوج کی نگرانی میں سامان کو مقررہ مقامات تک منتقل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ووٹ عوام کا جمہوری حق اور ایک امانت ہے، جس سے اس کے حق ار تک پہنچایا جائے گا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انتخابی عمل کو شفاف، منصفانہ اور پُرامن انداز میں مکمل کرنا الیکشن کمیشن آف آزاد کشمیر کی بنیادی ذمہ داری ہے۔جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے باغ اور حویلی کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے تبدیلی کے عمل کو مکمل کریں۔چیف الیکشن کمشنر کے مطابق باغ اور حویلی کی چار نشستوں پر پہلے انتخابی عمل مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پونچھ اور سدھنوتی میں انتخابات آخری مراحل میں کروائے جائیں گےباغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پہلے انتخابات ہوں گے، پولنگ کا سامان پاک فوج کی سکیورٹی میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرآزاد کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل اور سازگار ماحول بنانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔ اس معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے پاکستان پیپلزپارٹی سے رابطے بڑھا د ئیے ہیں۔ذرائع کے مطابق کل ہونے والے انتخابات کے بعد انتخابی عمل کو مکمل تصور کیا جائے گا جبکہ باقی رہ جانے والی نشستوں پر بعد میں ضمنی انتخابات کرائے جائیں گے۔موجودہ صورتحال میں پیپلزپارٹی کا سیاسی اور آئینی کردار خاص اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے موجودہ اسپیکر چوہدری لطیف اکبر قائم مقام صدرِ ریاست کی ذمہ داریاں بھی انجام دے رہے ہیں۔آئینی طور پر نئی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس صدرِ ریاست نے طلب کرنا ہے جبکہ اسپیکر اسمبلی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نو منتخب ارکان سے حلف لیں گےچوہدری لطیف اکبر کا تعلق پاکستان پیپلزپارٹی سے ہے، جس کے باعث نئی اسمبلی کا اجلاس بلانے، ارکان کی حلف برداری، اسپیکر کے انتخاب اور بعد ازاں حکومت سازی کے مرحلے میں پیپلزپارٹی کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔سردارایاز صادق کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات:ذرائع کے مطابق اسی سیاسی صورت حال کے تناظر میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ملاقات میں آزاد کشمیر کی مجموعی انتخابی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس کے علاوہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان حالیہ دنوں میں پیدا ہونے والی سیاسی کشیدگی، کالعدم ایکشن کمیٹی کے دھرنے اور انتخابات کے بعد حکومت سازی کے آئندہ مرحلے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتوں کے درمیان رابطوں کا مقصد آزاد کشمیر میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنا اور نئی حکومت کی تشکیل کیلئے اتفاق رائے پیدا کرنا چاہیےضلع باغ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا پاکستان آزاد کشمیر کے بغیر نامکمل ہے

تلاش

تلاش

8 نتائج#hightlightseveryone

8 / 8 شائع شدہ

تصویر · فیس بک

اسلام آباد:آزادکشمیر انتخابات کے تیسرامرحلہ کے 4اہم حلقوں میں آج پیر کے روز پولنگ ہوگی جہاں موجودہ وزیراعظم فیصل راٹھور سمیت 3سابق وزرائے اعظم کے سیاسی مستقبل کا بھی فیصلہ ہوگا۔سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، مسلم کانفرنس کے سربراہ اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان جبکہ موجودہ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور مختلف حلقوں سے انتخابی میدان میں موجود ہیں۔ان تینوں کے لیے یہ انتخاب محض ایک نشست جیتنے کی جنگ نہیں بلکہ سیاسی ساکھ، عوامی مقبولیت اور مستقبل کی سیاست کا بڑا امتحان بھی قرار دیا جا رہا ہے۔

غربی باغ

۱۰ دن قبل

تصویر · فیس بک

باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پہلے انتخابات ہوں گے، پولنگ کا سامان پاک فوج کی سکیورٹی میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر

۱۰ دن قبل

0:29

ویڈیو · فیس بک

7 نشستیں خالی ہونے کے باوجود آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا، جس میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کا انتخاب ہوگا، طارق فضل چوہدری۔

۱۱ دن قبل

تصویر · فیس بک

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملد رآمد ضروری ہے ، امیر مقام

۱۱ دن قبل

0:53

ویڈیو · فیس بک

مظفر آباد : آزاد جموں و کشمیر کے چیف (ریٹائرڈ) الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ ضلع باغ اور حویلی میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کا عمل فوج کی زیرِ نگرانی جاری ہے۔انتخابی سامان کی ترسیل کے دوران سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں اور پاک فوج کی نگرانی میں سامان کو مقررہ مقامات تک منتقل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ووٹ عوام کا جمہوری حق اور ایک امانت ہے، جس سے اس کے حق ار تک پہنچایا جائے گا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انتخابی عمل کو شفاف، منصفانہ اور پُرامن انداز میں مکمل کرنا الیکشن کمیشن آف آزاد کشمیر کی بنیادی ذمہ داری ہے۔جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے باغ اور حویلی کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے تبدیلی کے عمل کو مکمل کریں۔چیف الیکشن کمشنر کے مطابق باغ اور حویلی کی چار نشستوں پر پہلے انتخابی عمل مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پونچھ اور سدھنوتی میں انتخابات آخری مراحل میں کروائے جائیں گے

مظفر آباد : آزاد جموں و کشمیر کے چیف (ریٹائرڈ) الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ ضلع باغ اور حویلی میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کا عمل فوج کی زیرِ نگرانی جاری…

۱۱ دن قبل

تصویر · فیس بک

باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پہلے انتخابات ہوں گے، پولنگ کا سامان پاک فوج کی سکیورٹی میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر

۱۱ دن قبل

1:36

ویڈیو · فیس بک

آزاد کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل اور سازگار ماحول بنانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔ اس معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے پاکستان پیپلزپارٹی سے رابطے بڑھا د ئیے ہیں۔ذرائع کے مطابق کل ہونے والے انتخابات کے بعد انتخابی عمل کو مکمل تصور کیا جائے گا جبکہ باقی رہ جانے والی نشستوں پر بعد میں ضمنی انتخابات کرائے جائیں گے۔موجودہ صورتحال میں پیپلزپارٹی کا سیاسی اور آئینی کردار خاص اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے موجودہ اسپیکر چوہدری لطیف اکبر قائم مقام صدرِ ریاست کی ذمہ داریاں بھی انجام دے رہے ہیں۔آئینی طور پر نئی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس صدرِ ریاست نے طلب کرنا ہے جبکہ اسپیکر اسمبلی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نو منتخب ارکان سے حلف لیں گےچوہدری لطیف اکبر کا تعلق پاکستان پیپلزپارٹی سے ہے، جس کے باعث نئی اسمبلی کا اجلاس بلانے، ارکان کی حلف برداری، اسپیکر کے انتخاب اور بعد ازاں حکومت سازی کے مرحلے میں پیپلزپارٹی کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔سردارایاز صادق کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات:ذرائع کے مطابق اسی سیاسی صورت حال کے تناظر میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ملاقات میں آزاد کشمیر کی مجموعی انتخابی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس کے علاوہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان حالیہ دنوں میں پیدا ہونے والی سیاسی کشیدگی، کالعدم ایکشن کمیٹی کے دھرنے اور انتخابات کے بعد حکومت سازی کے آئندہ مرحلے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتوں کے درمیان رابطوں کا مقصد آزاد کشمیر میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنا اور نئی حکومت کی تشکیل کیلئے اتفاق رائے پیدا کرنا چاہیے

آزاد کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل اور سازگار ماحول بنانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔ اس معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے پاکستان پیپلزپارٹی سے رابطے بڑھا د ئیے ہیں۔ذرائع کے…

۱۱ دن قبل

تصویر · فیس بک

ضلع باغ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا پاکستان آزاد کشمیر کے بغیر نامکمل ہے

۱۱ دن قبل