بریکنگ
اسلام آباد:آزادکشمیر انتخابات کے تیسرامرحلہ کے 4اہم حلقوں میں آج پیر کے روز پولنگ ہوگی جہاں موجودہ وزیراعظم فیصل راٹھور سمیت 3سابق وزرائے اعظم کے سیاسی مستقبل کا بھی فیصلہ ہوگا۔سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، مسلم کانفرنس کے سربراہ اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان جبکہ موجودہ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور مختلف حلقوں سے انتخابی میدان میں موجود ہیں۔ان تینوں کے لیے یہ انتخاب محض ایک نشست جیتنے کی جنگ نہیں بلکہ سیاسی ساکھ، عوامی مقبولیت اور مستقبل کی سیاست کا بڑا امتحان بھی قرار دیا جا رہا ہے۔مظفر آباد : آزاد جموں و کشمیر کے چیف (ریٹائرڈ) الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ ضلع باغ اور حویلی میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کا عمل فوج کی زیرِ نگرانی جاری ہے۔انتخابی سامان کی ترسیل کے دوران سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں اور پاک فوج کی نگرانی میں سامان کو مقررہ مقامات تک منتقل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ووٹ عوام کا جمہوری حق اور ایک امانت ہے، جس سے اس کے حق ار تک پہنچایا جائے گا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انتخابی عمل کو شفاف، منصفانہ اور پُرامن انداز میں مکمل کرنا الیکشن کمیشن آف آزاد کشمیر کی بنیادی ذمہ داری ہے۔جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے باغ اور حویلی کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے تبدیلی کے عمل کو مکمل کریں۔چیف الیکشن کمشنر کے مطابق باغ اور حویلی کی چار نشستوں پر پہلے انتخابی عمل مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پونچھ اور سدھنوتی میں انتخابات آخری مراحل میں کروائے جائیں گےضلع باغ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا پاکستان آزاد کشمیر کے بغیر نامکمل ہےاسلام آباد:آزادکشمیر انتخابات کے تیسرامرحلہ کے 4اہم حلقوں میں آج پیر کے روز پولنگ ہوگی جہاں موجودہ وزیراعظم فیصل راٹھور سمیت 3سابق وزرائے اعظم کے سیاسی مستقبل کا بھی فیصلہ ہوگا۔سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، مسلم کانفرنس کے سربراہ اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان جبکہ موجودہ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور مختلف حلقوں سے انتخابی میدان میں موجود ہیں۔ان تینوں کے لیے یہ انتخاب محض ایک نشست جیتنے کی جنگ نہیں بلکہ سیاسی ساکھ، عوامی مقبولیت اور مستقبل کی سیاست کا بڑا امتحان بھی قرار دیا جا رہا ہے۔مظفر آباد : آزاد جموں و کشمیر کے چیف (ریٹائرڈ) الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ ضلع باغ اور حویلی میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کا عمل فوج کی زیرِ نگرانی جاری ہے۔انتخابی سامان کی ترسیل کے دوران سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں اور پاک فوج کی نگرانی میں سامان کو مقررہ مقامات تک منتقل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ووٹ عوام کا جمہوری حق اور ایک امانت ہے، جس سے اس کے حق ار تک پہنچایا جائے گا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انتخابی عمل کو شفاف، منصفانہ اور پُرامن انداز میں مکمل کرنا الیکشن کمیشن آف آزاد کشمیر کی بنیادی ذمہ داری ہے۔جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے باغ اور حویلی کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے تبدیلی کے عمل کو مکمل کریں۔چیف الیکشن کمشنر کے مطابق باغ اور حویلی کی چار نشستوں پر پہلے انتخابی عمل مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پونچھ اور سدھنوتی میں انتخابات آخری مراحل میں کروائے جائیں گےضلع باغ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا پاکستان آزاد کشمیر کے بغیر نامکمل ہے

تلاش

تلاش

3 نتائج#hightlight

3 / 3 شائع شدہ

تصویر · فیس بک

اسلام آباد:آزادکشمیر انتخابات کے تیسرامرحلہ کے 4اہم حلقوں میں آج پیر کے روز پولنگ ہوگی جہاں موجودہ وزیراعظم فیصل راٹھور سمیت 3سابق وزرائے اعظم کے سیاسی مستقبل کا بھی فیصلہ ہوگا۔سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، مسلم کانفرنس کے سربراہ اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان جبکہ موجودہ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور مختلف حلقوں سے انتخابی میدان میں موجود ہیں۔ان تینوں کے لیے یہ انتخاب محض ایک نشست جیتنے کی جنگ نہیں بلکہ سیاسی ساکھ، عوامی مقبولیت اور مستقبل کی سیاست کا بڑا امتحان بھی قرار دیا جا رہا ہے۔

غربی باغ

۱۰ دن قبل

0:53

ویڈیو · فیس بک

مظفر آباد : آزاد جموں و کشمیر کے چیف (ریٹائرڈ) الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ ضلع باغ اور حویلی میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کا عمل فوج کی زیرِ نگرانی جاری ہے۔انتخابی سامان کی ترسیل کے دوران سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں اور پاک فوج کی نگرانی میں سامان کو مقررہ مقامات تک منتقل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ووٹ عوام کا جمہوری حق اور ایک امانت ہے، جس سے اس کے حق ار تک پہنچایا جائے گا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انتخابی عمل کو شفاف، منصفانہ اور پُرامن انداز میں مکمل کرنا الیکشن کمیشن آف آزاد کشمیر کی بنیادی ذمہ داری ہے۔جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے باغ اور حویلی کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے تبدیلی کے عمل کو مکمل کریں۔چیف الیکشن کمشنر کے مطابق باغ اور حویلی کی چار نشستوں پر پہلے انتخابی عمل مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پونچھ اور سدھنوتی میں انتخابات آخری مراحل میں کروائے جائیں گے

مظفر آباد : آزاد جموں و کشمیر کے چیف (ریٹائرڈ) الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ ضلع باغ اور حویلی میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کا عمل فوج کی زیرِ نگرانی جاری…

۱۰ دن قبل

تصویر · فیس بک

ضلع باغ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا پاکستان آزاد کشمیر کے بغیر نامکمل ہے

۱۱ دن قبل