بریکنگ
آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، 13 حلقوں میں سے 10 کے نتائج مکمل،حلقہ کھوئی LA13 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ایاز احمد 21856 ووٹ لے کر کامیابپاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے جس کے بعد اب کشمیر کے تین ڈویژن میں مختلف تاریخوں میں پولنگ ہو گی.دوپہر 10 بجے کی النور ہیڈلائنز، 20 جولائی 2026کیا آنے والے انتخابات واقعی عوام کی امنگوں کی ترجمانی کر سکیں گے؟طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا آزادکشمیر الیکشن سے بائیکاٹ کرنا سیاسی کمزوری ہےپی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ انتخابات سے زیادہ کشمیری عوام کے مسائل اہم ہیں، آزادکشمیر انتخابات میں بائیکاٹ کا اعلان کر دیاآزادکشمیر میں پاکستان تحریکِ انصاف نے مہاجرین کی 12 نشستوں پر انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیاآزادکشمیر میں پاکستان تحریکِ انصاف نے مہاجرین کی 12 نشستوں پر انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیاآزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، 13 حلقوں میں سے 10 کے نتائج مکمل،حلقہ کھوئی LA13 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ایاز احمد 21856 ووٹ لے کر کامیابپاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے جس کے بعد اب کشمیر کے تین ڈویژن میں مختلف تاریخوں میں پولنگ ہو گی.دوپہر 10 بجے کی النور ہیڈلائنز، 20 جولائی 2026کیا آنے والے انتخابات واقعی عوام کی امنگوں کی ترجمانی کر سکیں گے؟طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا آزادکشمیر الیکشن سے بائیکاٹ کرنا سیاسی کمزوری ہےپی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ انتخابات سے زیادہ کشمیری عوام کے مسائل اہم ہیں، آزادکشمیر انتخابات میں بائیکاٹ کا اعلان کر دیاآزادکشمیر میں پاکستان تحریکِ انصاف نے مہاجرین کی 12 نشستوں پر انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیاآزادکشمیر میں پاکستان تحریکِ انصاف نے مہاجرین کی 12 نشستوں پر انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

تلاش

تلاش

9 نتائج#election2026

9 / 9 شائع شدہ

تصویر · فیس بک

آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، 13 حلقوں میں سے 10 کے نتائج مکمل،

ن لیگ 7 اور پیپلز پارٹی 3 سیٹوں پر کامیاب قرار، غیر سرکاری نتائج

۲۳ دن قبل

تصویر · فیس بک

حلقہ کھوئی LA13 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ایاز احمد 21856 ووٹ لے کر کامیاب

۲۳ دن قبل

تصویر · فیس بک

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے جس کے بعد اب کشمیر کے تین ڈویژن میں مختلف تاریخوں میں پولنگ ہو گی.

میرپور ڈویژن میں پولنگ 27 جولائی کو گی.

۲۹ دن قبل

1:00

ویڈیو · فیس بک

دوپہر 10 بجے کی النور ہیڈلائنز، 20 جولائی 2026

۳۱ دن قبل

2:34

ویڈیو · فیس بک

کیا آنے والے انتخابات واقعی عوام کی امنگوں کی ترجمانی کر سکیں گے؟

۴۶ دن قبل

1:11

ویڈیو · فیس بک

طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا آزادکشمیر الیکشن سے بائیکاٹ کرنا سیاسی کمزوری ہے

۴۸ دن قبل

1:14

ویڈیو · فیس بک

پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ انتخابات سے زیادہ کشمیری عوام کے مسائل اہم ہیں، آزادکشمیر انتخابات میں بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

۴۸ دن قبل

تصویر · فیس بک

آزادکشمیر میں پاکستان تحریکِ انصاف نے مہاجرین کی 12 نشستوں پر انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

بیرسٹر گوہر علی خان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، پاکستان تحریکِ انصاف مہاجرین کی 12 مخصوص نشستوں پر اپنے امیدوار میدان میں نہیں اتارے گی اور ان انتخابات کا بائیکاٹ کرے گی۔

۵۰ دن قبل

تصویر · فیس بک

آزادکشمیر میں پاکستان تحریکِ انصاف نے مہاجرین کی 12 نشستوں پر انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

بیرسٹر گوہر علی خان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، پاکستان تحریکِ انصاف مہاجرین کی 12 مخصوص نشستوں پر اپنے امیدوار میدان میں نہیں اتارے گی اور ان انتخابات کا بائیکاٹ کرے گی۔

۵۰ دن قبل