البم · فیس بک
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کو پولیس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
مظفرآباد 18 اپریل 2022 نومنتخب وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا حلف برداری کی تقریب پیر کے روز ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔…
۱۵۸۴ دن قبل